ادارے الیکشن کمیشن کے انتخابی شیڈول کے اختیار کا احترام کریں، نگراں وزرائے قانون
اسلام آباد: نگران وزرائے قانون نے کہا ہے کہ ادارے الیکشن کمیشن کے انتخابی شیڈول کے اختیار کا احترام کریں۔نگران وفاقی وزیر قانون وانصاف احمد عرفان اسلم کی زیر صدارت عام انتخابات سے متعلق صوبائی وزرائے قانون کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں نگران صوبائی وزیر قانون پنجاب کنور دلشاد ،سندھ کے وزیر قانون محمد […]