ترکیہ کے دوست بھی اداس ہیں
اکتوبر 2015 میں انقرہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے زیر اہتمام انٹرنیشنل اردو کانفرنس کے موقع پر پاکستانی سفارت خانے کے انٹرنیشنل اسٹڈی گروپ کی طرف سے کانفرنس کے پاکستانی شرکا کے اعزاز میں ایک استقبالیے اور ضیافت کا اہتمام کیا گیا تھا۔ وہاں پاکستانی مہمانوں کے سب سے دراز قد ، خوش لباس ، […]