انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ثناء فخر نے شوہر سے خلع لے لی

لاہور: پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ ثناء فخر نے شوہر فخر علی سے خلع لے لی۔ثناء نے چند ماہ پہلے سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کر رہی ہیں جس کے بعد اب اداکارہ نے شوہر سے خلع لے لی ہے۔کینٹ یونین کونسل لاہور کے ذرائع کے مطابق […]

Read More