جھانوں والدہ کی وجہ سے کونسا کام کبھی نہیں کریں گی ؟ اداکارہ نے بتا دیا
ابھرتی ہوئی بھارتی اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنی والدہ کی وجہ سے حقیقی زندگی میں تو کیا فلموں میں کسی کردار کیلئے بھی اپنے بال نہیں کٹوائیں گی۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ سب انکی والدہ سری دیوی کی وجہ سے ہے جنہیں اپنی بیٹی کے […]