جرائم

اداکار طاہر انجم تشدد کیس ، ملزمہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اداکار طاہر انجم تشدد کیس میں کینٹ کچہری لاہور نے ملزمہ انیلہ ریاض کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم احمد نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ پولیس نے انیلہ ریاض کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا۔عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ […]

Read More