کالم

ڈاکٹر وحید الزمان طارق ایک عظیم علمی ادبی شخصیت

شاعر مشرق حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒؒ کی شاعری اور ان کے نظریات کو سمجھنے کا عبور چند ہی لوگوں کو حاصل ہے جن میں ایک بریگیڈیئر ریٹائرڈ وحید الزمان طارق ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے شہر العین کے ایک ہسپتال میں گزشتہ عرصہ9 سال سے بطور ڈاکٹر خدمات سرانجام دینے والے ڈاکٹر وحید الزمان […]

Read More