کالم

یہ ادب کیا ہے؟

گزشتہ سے پیوستہ صحافت مفاد پرستوں کی عیش گاہ بن گئی،صحافت کم ایک دھندہ زیادہ بن گئی ہے۔ جس طرح فلم اور ٹی وی انڈسٹری اداکاروں ، اداکارا¶ں کے اسکینڈلز کے باعث خوار اور بدنام ہوگئی ہے اسی طرح صحافت میں بھی نئے نئے میل فی میل رائٹرز کی آمدصحافت کو گرہن ہی لگا گئی […]

Read More
کالم

یہ ادب کیا ہے؟

ماضی میں صحافت ایک ایسا روشن ستارہ تھا جس کی ضیا سے نو آموز لکھاری بھی ضیا پاتے تھے۔ان کی تحریروں کی درستی کرکے چھاپا جاتا تھا۔ان کی حوصلہ افزائی کی جاتی تھی۔ ان کی صلاحیتوں کو جلا بخشنے کے لیے ان کی تحریروں، مضامین، کالمز یا کہانیوں کی نوک پلک سنوار کر اخبار،رسائل اور […]

Read More
کالم

ادب ہی انسان کو ممتاز بناتا ہے

کسی بھی خطے میں بسنے والے بزرگوں کے جُھریوں بھرے چہرے برسوں کی خوشیاں اور غموں کے طوفان اپنے اندر سموئے ہوئے ہوتے ہیں۔ تاریخ شاہد ہے کہ بزرگوں کی زندگی کے اتار چڑھا¶ سے لبریز تجربات و مشاہدات سے مستفید ہوکر قوموں نے اپنے مستقبل کو سنوارا ہے۔ قارئین اس وقت پاکستان کی 30 […]

Read More