ارسطو
زمانہ قدےم کا عظےم فلسفی اور سائنس دان ارسطوےونانی قصبے ”سٹلےگرا“ مےں 384ق م مےں پےدا ہوا ۔اس کا باپ مقدونےہ کے بادشاہ کا طبےب خاص تھا ،جو ارسطو کے شاگرد سکندر اعظم کا دادا تھا ۔ارسطو نے اپنی تعلےم اپنے والد سے حاصل کی ۔وہ اپنے باپ کی وفات کے بعد سترہ سال کی […]