پارلیمنٹ ہاوس میں پناہ لئے تمام پی ٹی آئی ارکان اسمبلی گرفتار
اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کے خلاف آپریشن کر کے پارلیمنٹ ہاوس میں پناہ لئے تمام پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو گرفتار کر لیا۔وفاقی پولیس نے ایم این اے زین قریشی اور شیخ وقاص اکرم کو پارلیمنٹ ہاس کے اندر سے حراست میں لیا۔پولیس کی جانب سے اویس احمد چٹھہ، […]