اداریہ کالم

سپیکر قومی اسمبلی کا ارکان کی گرفتاریوں کانوٹس

قومی اسمبلی کے سپیکرایاز صادق نے منگل کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنماں کی پارلیمنٹ ہاﺅس سے حالیہ گرفتاریوں کا نوٹس لیاجب کہ مخالف اوراتحادی جماعتوں کے اراکین اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاس کے احاطے سے ایم این ایز کی گرفتاری کی مذمت کی۔ گرفتاریوں کانوٹس لیتے ہوئے قومی اسمبلی کے سپیکر نے اسلام آباد کے […]

Read More