جب چاغی کے پہاڑوں نے تاریخ کا دھارا بدلا
28 مئی 1998 پاکستان کی قومی تاریخ کا وہ درخشاں باب ہے جس نے جنوبی ایشیا کی اسٹریٹجک سیاست کا رخ بدل دیا اور پاکستانی قوم کے وقار، خودمختاری اور ناقابلِ تسخیر دفاع پر بھی مہر ثبت کر دی۔ یہ وہ دن تھا جب بلوچستان کے سنگلاخ چاغی پہاڑوں میں ہونے والے ایٹمی دھماکوں کی […]
