دنیا

ازبکستان میں کھانسی کا بھارتی شربت پینے سے18بچے جاں بحق

تاشقند:وسط ایشیائی ریاست ازبکستان میں بھارت میں تیار کردہ کھانسی کا شربت پینے سے18بچے جاں بحق ہوگئے۔ازبکستان کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں نے بھارت کی دوائیں تیار کرنے والی کمپنی کی کھانسی کی دوا پی تھی۔لیبارٹری ٹیسٹ میں کھانسی کے شربت میں مضرصحت کیمیکل کی […]

Read More