استحکام پاکستان پارٹی: عوام میں جاکر دکھائے!
گزشتہ سے پیوستہ خود جہانگیر ترین صاحب کی اپنی ساکھ اتنی متاثر کن نہیں ہے، نہیں یقین تو تحریک انصاف کے دور ہی میں بننے والے چینی سکینڈل کو یاد کر لیں کہ جب تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں تو شوگر کمیشن کی تفتیشی رپورٹ جاری […]