اسحاق ڈار کا دورہ چین
جنوبی ایشیا کی بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاسی صورتحال میں پاکستان نے ایک اہم سفارتی قدم اٹھایا ہے۔ نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار اس ہفتے چین کے تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ روانہ ہوئے۔ یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلگام واقعے […]