پاکستان دنیا

اسرائیلی بربریت جاری ، غزہ کے اسپتال قبرستانوں میں تبدیل ، حماس نے قیدیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات معطل کر دیئے

اسرائیلی بربریت جاری ،جنوبی غزہ کے شہر خان یونس پر حملے میں مزید 13 فلسطینی شہید ہو گئے۔ شہید فلسطینیوں کی تعداد 12 ہزار کے قریب ہو گئی۔اسرائیلی فوج پناہ گزین کیمپوں اور اسپتالوں پر بھی مسلسل بمباری کر رہی ہے، جس کی وجہ سے غزہ کے اسپتال قبرستانوں میں تبدیل ہو گئے۔عرب میڈیا کا […]

Read More