بد ترین اسرائیلی جارحیت
فلسطینیوں پر اسرائیلی جبر اور ظلم کی انتہا ہوچکی، اور اس وحشیانہ جارحیت پر بین الاقوامی برادری اور مسلم امہ کی بے حسی بھی کھل کر سامنے آچکی ہے ۔ بلاشبہ جب تک دنیا کے مہذب معاشرے اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف متحد ہو کر مو¿ثر آواز بلند نہیں کریں گے یہ ناجائز ریاست […]