دنیا

اسرائیلی فوج نے خان یونس میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مرکز پر بم برسا دیئے

اسرائیلی فوج نے خان یونس میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مرکز پر بم برسا دیئے۔امدادی ایجنسی کے مرکز پر گرنے والے بموں میں 9 فلسطینی شہید ہوگئے اور کئی زخمی ہیں۔اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں میں مزید 250فلسطینیوں کو شہید کردیا جب کہ جبالیہ کیمپ میں بھی رہائشی عمارت کو تباہ کردیاگیا۔اسرائیل کی […]

Read More