امریکا انسانی حقوق کا قاتل، اسرائیلی وزیراعظم جنگی جرائم کا مرتکب ہے، فضل الرحمان
امیر جمعیت علما اسلام (جے یو آئی۔ف)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکا انسانی حقوق کا قاتل اور اسرائیلی وزیراعظم جنگی جرائم کا مرتکب ہے۔ تونسہ میں جلسے سے خطاب میں فضل الرحمان نے کہا کہ ہماری پسماندگی کا غلط استعمال ہو رہا ہے، ہماری غربت کو ہماری کمزوری تصور کیا جا رہا ہے، […]