اسرائیلی ڈاکٹروں نے فلسطینی بچے کا اسپائنل کورڈ سے جدا سر دوبارہ جوڑ دیا
اسرائیل میں ڈاکٹرز نے گزشتہ ماہ 12 سالہ فلسطینی لڑکے سلیمان حسن کا سر دوبارہ اسپائنل کورڈ سے جوڑ کر اس کی جان بچالی۔ مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے رہائشی سلیمان حسن کا سر اس وقت اسپائنل کورڈ سے جدا ہو گیا تھا جب وہ اپنی موٹر سائیکل پر سفر کرر ہا تھا کہ […]
