پاکستان کے خلاف اسرائیلی کی نئی سازش
ایک اخباری خبر کے مطابق انسانیت دشمن اسرائیل کی ایک نئی قبیح حرکت کا انکشاف ہواہے۔اسرائیلی کمپنی پاکستان میں غیرقانونی ہدف سازی سے عوام کی پرائیویسی کو نقصان پہنچانے کی ناپاک سازش بے نقاب ہوئی ہے۔مشہور و معروف انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فرم انٹلیلیکسا کاتیار کردہ پریڈینر […]
