عرب لیگ، اسرائیل اور حزب اللہ
عرب لیگ کی طرف سے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم نہ قرار دینے کا حالیہ فیصلہ عرب اسرائیل پالیسی میں ایک اہم تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ فیصلہ اکتوبر 2023میں شروع ہونےوالے حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعہ کے پس منظر میں آیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ عرب لیگ اس نتیجے […]