اسرائیل غزہ میں منظم نسل کشی کر رہا ہے، عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل
عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے میں دلائل دیےکہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی منظم طریقے سے نسل کشی کر رہا ہے۔نیدر لینڈز کے شہر دی ہیگ میں واقع عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمےکی سماعت ہوئی۔ جنوبی […]