اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرے
عالمی عدالت انصاف نے جنوبی افریقا کی درخواست پر اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی سے متعلق درخواست پر اپنے عبوری فیصلے میں قرار دیا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کیے جانے کے الزامات درست ہیں، اسرائیل غزہ میں انسانی امداد کی اجازت دے۔عالمی عدالت انصاف کے 17 رکنی […]