اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلا کا حکم خطرناک، اسکے تباہ کن اثرات ہو سکتےہیں: یو این سیکرٹری جنرل
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل کی جانب سے غزہ سے فلسطینیوں کے انخلا کے الٹی میٹم کو خطرناک اور تشویشناک قرار دیا ہے۔اسرائیل نے فلسطینیوں کو 24 گھنٹے میں غزہ خالی کرنےکا حکم دے رکھا ہے جبکہ فلسطینیوں نے اسرائیلی الٹی میٹم کو مسترد کرتے ہوئے اپنے علاقے چھوڑنے سے صاف […]