اسرائیل کو امریکہ و یورپی یونین کا آشیرباد
جنگ عظیم دوئم کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب ہزاروں کی تعداد میں بچے قتل ہوے۔ اقوام متحدہ کی بچوں کے حقوق کمیٹی کے مطابق سویلین علاقوں پر سات اکتوبر سے شروع ہونے والی اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ابتک 3600 سے زائد بچوں کی شہادت کی تصدیق ہوچکی ہے اور ہزاروں زخمی ہیں۔ […]