اسلامی نظام ِحکومت میں نظامِ عدل
گزشتہ سے پیوست ایک بار چیف جسٹس کا اردلی کسی شخص کو کوڑے مارتا ہے۔ مضراب ان کی عدالت میں استغاثہ دائر کرتا ہے۔ جسٹس شریح اردلی کو مضروب کے ہاتھوں کوڑے لگواتے ہیں۔ ایک مرتبہ ان کے خاندان کا ایک فرد کسی شخص پر ناروا ظلم کرتا ہے۔ جسٹس شریح خاندان کے اس شخص […]
