جمہور کے ذریعے اسلامی نظام لانے کا عزم
نو منتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم جمہور کی طاقت سے انقلاب لانا چاہتے ہیں، انسانوں پر انسانوں کی بالا دستی کا نظام نہیں ہوگا۔ دنیا کی طاقتیں کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ کیوں حل نہیں کرسکیں، کشمیر پر سودے بازی نہیں کرنے دیں گے۔تقریب حلف برداری کے […]