اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔لاہور، پشاور، سوات سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق […]