اسلام آباد میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر چیک پوسٹیں قائم
اسلام آباد:وفاقی د ا رالحکومت میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر25مختلف مقامات پر عارضی چیک پوسٹیں قائم کردی گئیں۔پولیس کے مطابق ریڈ زون کے داخلی راستوں کی سیٹ سٹی کیمروں سے ریکارڈنگ کی جائے گی جبکہ میٹروسروس کے مسافروں کی ویڈیو رکارڈنگ کی جائے گی۔شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنی شناختی دستاویزات ساتھ رکھیں۔پولیس نے […]