خاص خبریں

اسلام آباد: نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے 24ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔

ایوان صدر میں تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، تقریب میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔ اس کے علاوہ آصف زرداری، نواز شریف، بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی […]

Read More