پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ عمران خان کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کے 12 دسمبر کے حکم نامے کے خلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔ دوران سماعت عدالت […]

Read More