اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف پولیس کو تادیبی کارروائی سے روک دیا جبکہ درج مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔عدالت نے مقدمات کے اندراج کی صورت میں ایف آئی آر کی نقول رپورٹ کے […]