اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکومت اور پی ٹی آئی پراظہاربرہمی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پارٹی کے احتجاج کے دوران اسلام آباد لاک ڈاﺅن پر پاکستان تحریک انصاف اور حکومت پر برہمی کا اظہار کیا۔بدھ کو چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں سنگل بینچ نے وفاقی دارالحکومت کے تاجروں کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی، جو اپنے کاروبار میں […]