خاص خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر رہائی کے فوری بعد پرویز الہیٰ پھر گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر رہائی ملنے کے بعد باہر آتے ہی پولیس نے پرویز الہیٰ کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔عدالتی حکم کے مطابق پرویز الہٰی کے وکیل سردار عبدلرازق اور سردار شہباز عدالتی فیصلہ لے کر پولیس لائنز پہنچے، جہاں انہیں سیکیورٹی اہلکاروں نے مرکزی دروازے پر ہی روک لیا۔ بعد ازاں […]

Read More