اسلام آباد ہایکورٹ نے اسد قیصر کی اخراج مقدمہ کی درخواست خارج کردی
اسلام آباد ہایکورٹ نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی، لاؤڈ اسپیکر کے استعمال اور احتجاج پر درج مقدمہ کے ٌخلاف سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی اسلام آباد ہایکورٹ کےمسٹر جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا کہ چالان پیش ہوچکا ہے، معاملہ ٹرائل کورٹ میں ہے […]