اسلام اور روزہ۔۔۔!
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہجرت ِمدینہ کے دو سال بعد دو ہجری یعنی624عیسوی کو روزے فرض ہوئے ۔اللہ رب العزت قرآن مجید فرقان حمید سورة البقرہ آیت نمبر183 میںفرماتے ہیں کہ”اے ایمان والو!تم پر روزے فرض کردیے گئے ہیں، جیسے تم سے پہلے لوگوں پر روزے فرض کیے گئے تھے […]