خاص خبریں

سائفر کیس؛ عمران خان نے فرد جرم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے فرد جرم سمیت سائفر کیس کی اب تک کی پوری کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔انہوں نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ سائفر کیس کی اب تک کی کارروائی کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دے کر مجھے کیس سے ڈسچارج کیا جائے۔عمران خان نے […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر چالیس فیصد اضافی ٹیکس وصولی کو معطل کردیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر چالیس فیصد اضافی ٹیکس کا اطلاق 8 دسمبر تک معطل کرتے ہوئے ایف بی آر اور دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔نجی بینک کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کی۔ درخواست […]

Read More
خاص خبریں

لاپتہ بلوچ بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم پر مقدمہ ہوگا اور گھر جانا پڑے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: بلوچ طلبا بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش نہ ہوئے۔ہائی کورٹ میں بلوچ طلبا بازیابی کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کیس کی سماعت ہوئی۔ نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی ، نگران وزیر انسانی حقوق خلیل جارج ، لاپتہ بلوچ افراد کی فیملیز […]

Read More
خاص خبریں

ایون فیلڈ اور العزیزیہ نیب کیسز؛ نواز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش اور العزیزیہ نیب کیسز؛ نواز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنسز میں سزا کیخلاف اپیلوں کی سماعت میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے دلائل […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، ضمنی انتخابات ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 ارکان قومی اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ نے نوٹیفکیشن معطل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے جبکہ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبد الشکور شاد کی استدعاء […]

Read More