کالم

اسلام،پاکستان اور عوام ۔۔۔!

سب تعرےفےں اللہ رب العزت کےلئے ہےں جو جس کوچاہے اسلام کے سنہری کرنوں سے منور کرتا ہے اور لاکھوں درودو سلام سرور کائنات ﷺ پر جس کی تبلےغ سے عرب وحجم اسلام کی روشنی سے جگمگا اٹھا۔آج مشرق سے لےکر مغرب تک، شمال سے لےکر جنوب تک آمنہ کے لعلﷺ کے ترانے گائے جاتے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ہمارا مذہب ،”اسلام ” اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو مکمل طورپر تسلیم کرتا ہے ، صدر

زرداری نے قائداعظم محمد علی جناح کے اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادیوں کے تحفظ کے لیے کیے گئے 11 اگست 1947 کے وعدے پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتوں کو آئینِ پاکستان میں ضمانت کردہ تمام سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق حاصل ہیں، پاکستان نے اقلیتوں کو […]

Read More
کالم

حقوق اطفال ….اسلام ، اقوام متحدہ اور وفاقی محتسب

ظہور اسلام سے پہلے دنیا جہالت کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں لپٹی ہوئی تھی یہ اس دنیا پر اللہ پاک کا خصوصی فضل ہوا کہ نبی کریم کو رحمت للعالمین بنا کر بھیجا۔ اسلام کے روشن باب شروع ہونے سے پہلے بچیوں کو پیدا ہوتے زندہ دفن کر دیا جاتا ۔کہیں دریا برد کردیا جاتا […]

Read More
کالم

اسلام اورمکروہ رسم ورواج

جہیز ایک ناسور ہے جو ہمارے معاشرے میں کینسر کی طرح پھیل چکا ہے۔ اس لعنت نے لاکھوں بہنوں اور بیٹیوں کی زندگی کو جہنم بنا رکھا ہے۔ ان کی معصوم آنکھوں میں بسنے والے رنگین خواب چھین لئے ہیں۔ ان کی آرز¶ں، تمنا¶ں اور حسین زندگی کے سپنوں کا گلا گھونٹ دیا ہے۔ انہیں […]

Read More
کالم

اسلام اور جمہوریت

جمہوریت کے بارے میں اقبال کے کلام میں ملے جلے خیالات پائے جاتے ہیں۔-وہ جمہوریت کے بعض پہلو¶ں کو پسند کرتے ہیں۔ اور بعض کو ناپسند -یوں تو جمہوریت کی کوئی معین شکل ابھی تک مکمل نظام کی حیثیت سے سامنے نہیں آئی اور ہر ملک نے اپنے اپنے حالات کے مطابق اسے اپنے سانچے […]

Read More