اسمبلیاں 12 اگست کو تحلیل ہوئیں تو 11 اکتوبر تک انتخابات کرادیں گے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اسمبلیوں نے 12 اگست کو مدت مکمل کی تو 11 اکتوبر تک الیکشن کرادیں گے اور اگر اسمبلیاں پہلے تحلیل ہوئیں تو 90 روز میں انتخابات ہوں گے۔یہ بات الیکشن کمیشن حکام نے آئندہ عام انتخابات سے متعلق صحافیوں کو بریفنگ میں بتائی۔ بریفنگ سیکریٹری الیکشن کمیشن، […]