الیکشن مئی میں ہو سکتے ؟
پی ڈی ایم کی حکو مت عمران خان کے اسمبلیوں سے باہر آنے کے اعلان کے بعد پھنس گئی ہے اور جائے رفتن نہ پائے ماندن کی صورت حال سے دوچار ہیں اگلے روز آصف زرداری ،رانا ثنااللہ،ایازصادق اور قمر زمان قائرہ کا ایک ہی دن ایک ہی چینل کو انٹرویو اور گفتگو جہاں تضادات […]