پی ٹی آئی کے متعددارکان اسمبلی کی نااہلی
الیکشن کمیشن آف پاکستان9 مئی کے فسادات سے متعلق کیس میں فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد شبلی فراز،عمر ایوب اور زرتاج گل سمیت پاکستان تحریک انصاف کے متعدد اراکین اسمبلی کے ساتھ ساتھ اس کے اتحادی صاحبزادہ حامد رضا کو بھی نااہل قرار دے […]