اسمگلرز کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، رانا ثنا اللّٰہ
وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ سے متعلق تحقیقات ہو رہی ہیں، سخت ترین قوانین کے تحت کارروائی کر کے ان اسمگلرز کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ انسانی اسمگلرز نے فی فرد 20 سے 25 لاکھ روپے وصول کیے۔رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا […]