سانحہ کربلا،اسوہ حسےنی اور خود اختسابی
از ابتداءتا امروز حق و باطل کی کشمکش برپا ہے ۔اہل باطل مختلف روپ دھار کر حق کا راستہ روکنے کی کوشش کرتے ہےں ۔کبھی نمرود کے روپ مےں ،کبھی فرعون کی شکل مےں ،کبھی شداد کے بھےس مےں کبھی ابوجہل اور کبھی ابو لہب کے لباس مےں تو کبھی اسلام کے لبادے مےں ےزےد […]