اسٹاک ایکسچینج : آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالرز کی منظوری، انڈیکس 65 ہزار عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالرز کی منظوری کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 65 ہزارکی سطح عبورکر گیا۔100 انڈیکس 572 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار 190 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 64 ہزار 617 پوائنٹس پر بند […]