اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 6 سال کی بلند ترین سطح پر
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھرپور تیزی آگئی جس سے 100 انڈیکس 49 ہزار پوائنٹس کے ساتھ 6 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا۔نئی ریفائنری پالیسی، شعبہ توانائی کے گردشی قرضوں میں کمی کے ممکنہ اقدامات اور مثبت معاشی توقعات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل 11 ویں روز بھی تیزی کا تسلسل […]