اسٹاک ایکسچینج کا تاریخی سنگ میل
ایک جانب غیر جانبدار معاشی حلقوں نے اس امر کو حیرت انگیز حد تک خوش آئند قرار دیا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے نئی تاریخ رقم کر ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کرلی ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی […]