اسٹیبلشمنٹ ملک کو طاقتور اور توانا بنانا چاہتی، انہیں بلیک میل کیا جارہا ہے: فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ملک کو طاقتور اور توانا بنانا چاہتی ہے، اُنہیں بلیک میل کیا جارہا ہے، ایک ایجنڈے کے تحت ایسی حکومت قائم کی گئی کہ ملکی معیشت کا خاتمہ کردیں، اتنی معاشی تباہی حادثے کی بنیاد پر نہیں ، منصوبہ بندی کے تحت […]