نواز شریف کی بھارتی وزیراعظم مودی کو مبارکباد
سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو تیسری بار وزارت عظمی سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔نواز شریف نے مودی کی حالیہ انتخابی کامیابی کو تسلیم کرتے ہوئے اپنے آفیشل ایکس اکانٹ کے ذریعے مبارکباد کا پیغام پہنچایا ہے۔اپنے پیغام میں شریف نے ریمارکس دیئے،میری مودی جی کو تیسری بار عہدہ سنبھالنے پر […]