اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے یمن میں حوثیوں کے درجنوں ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر حالیہ حملے کے جواب میں درجنوں طیاروں نے یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ فوج نے کہا کہ اس نے حدیدہ شہر میں پاور پلانٹس اور سمندری بندرگاہ کی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ حوثی باغیوں نے ہفتے کے روز بین گوریون ہوائی اڈے […]