اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
پاکستان بیورو آف شماریات کے ا عدادوشمار کے مطابق ملک میں مہنگائی بڑھ کر 46.65فیصد ہو گئی اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 1.80فیصد اضافہ ہوا ہے ۔حکومت کی جانب سے 10 کلو سرکاری آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بھی یکدم 510 روپے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد 10 کلو سرکاری آٹے […]